عطیات دینا

معریفہ ایک نان پروفیٹ ارگنائزیشن ہے، جو اسلامی تعلیمات کو فروع دیں رہی ہیں۔ یہ ارگنائزیشن مندرجہ ذیل تین پروجیکٹ پر کام کی خواہش مند ہیں،

ورچووئل (ان لائن) کے ذریعے لوگوں کو اسلامی تعلیمات کا شعور
وہ بزر گ (عمررسیدہ) لوگ جو اب دنیا میں اکیلے ہو گئے ہیں
معذروں لوگوں کو باوقار روزگار مہیا کرنا

ورچووئل (ان لائن) کے ذریعے لوگوں کو اسلامی تعلیمات کا شعور
اجکل انٹرنیٹ لوگوں کے جیب تک پہنچ چکا ہے، اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہماری ارگنائزیشن نے یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نا ایک ایسی ویب سائٹ بنائی جائے جس پر جہاں تک ہمارہ بس چلے اسلامی تعلیمات شائع کرے تاکہ لوگوں کو اسلامی تعلیمات سے استفادہ ہوں، اور ماشاء اللہ بہت کم وقت میں ہم نے یہ کر دیا اور ابھی اسکے لئے بہت کچھ کرنا ہے۔

وہ بزر گ لوگ جو اب دنیا میں اکیلے ہو گئے ہیں
بد قسمتی سے ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ جب ہمارے والدین ظعیف ہو جاتے ہیں تو ہم انکا خیال نہیں رکھتے اور وہ بیچارے جگہ جگہ ٹھوکرے کھاتے ہیں،اور انکو سہارہ دینے والا کوئی نہیں ہو تااور یہ وہ بزرگ حضرات جنکا اس دنیا میں اب کوئی نا رہ گیا ہو۔
ایسے افراد کیلئے ایک ایسا باوقار ادارہ بنانے کے خواہش مند ہے کہ یہ لوگ اپنی باقی مندہ زندگی آرام اور اسائش سے گزار سکے۔

معذروں افراد کو باوقار روزگار مہیا کرنا
وہ معذور افراد جو اپنی معذوری کی وجہ سے کوئی کام نہیں کر پاتے اور بھیک مانگنے پر مجبور ہو تے ہیں ایسے افراد کیلئے ایک ایسا ادارہ بنانا جو ان کوانکی حیثیت کے مطابق کام دلائے۔

مندرجہ بالا کاموں میں صرف ورچووئل (ان لائن) کاکام مکمل ہوا ہے کیونکہ اس پر لاگت کم خرچ ہوتی ہے اور اسکو ہم افود کرسکتے ہیں با قی دو اداروں کیلئے بہت سرمایہ چاہیئے ہو تا ہے۔
اس پر ہم کچھ دوست کام کر رہے ہیں اگرآپ بھی اس کارخیر میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو اپنی عطیات، زکوۃ اور رقوم کے بارے میں اس ایمیل ایڈریس پر ارسال کرے۔
donate@maarifah.com