نمازِ تہجد کی کتنی رکعات اور اس کے ادا کرنے کا وقت؟
0 تبصرے
144 مناظر
نمازِ تہجد کی کم از کم دو رکعات ہیں اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعات ہیں۔ بعد نمازِ عشاء بسترِ خواب پر لیٹ جائیں اور سو کر رات کے کسی بھی وقت اٹھ کر نمازِ تہجد پڑھ لیں، بہتر وقت مزید پڑھیں